میزانیہ تقریر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - میزانیے کے متعلق تفصیلی بیان جسے عموماً ویز خزانہ ایوان میں بحث کے لیے پڑھ کر سناتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - میزانیے کے متعلق تفصیلی بیان جسے عموماً ویز خزانہ ایوان میں بحث کے لیے پڑھ کر سناتا ہے۔